تطابق پذیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - باہم مطابق ہو جانے والا، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کی صلاحیت رکھتا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - باہم مطابق ہو جانے والا، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کی صلاحیت رکھتا ہو۔